Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 728|Reply: 0

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا کے کمنٹری کے دوران ردعمل کی ویڈیو وائرل ہو گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 15:42:19 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا کے کمنٹری کے دوران ردعمل کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسپنر نیتھن لیون گلین میگرا سے وکٹوں میں آگے نکل گئے۔ گلین میگرا نے آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون کے وکٹوں میں آگے نکلنے پر کرسی اٹھا کر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

نیتھن لیون آسٹریلوی بولروں کی فہرسٹ میں گلین میگرا کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ نیتھن لیون کی وکٹوں کی تعداد اب 564 ہو گئی ہے جبکہ گلین میگرا نے 563 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

نیتھن لیون اب آسٹریلوی بولروں میں شین وارن سے پیچھے ہیں، شین وارن نے 708 وکٹیں حاصل کی ہیں۔  

بولروں میں سری لنکا کے متھیا مرلی دھرن 800 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ جیمز اینڈرسن 704، اسٹیورٹ براڈ 604 اور انیل کمبلے نے 619 وکٹیں حاصل کیں

نیتھن لیون زیادہ وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں اب چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.046561 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list