Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 867|Reply: 0

یو اے ای میں شدید بارشیں، پولیس کا الرٹ جاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 16:21:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ عرب میڈیا

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے الرٹ جاری کر دیا۔

اماراتی ریاست فجیرہ راس الخیمہ میں شدید بارش ہوئی، شارجہ اور دبئی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔   
متحدہ عرب امارات میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا

متحدہ عرب امارات میں مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا۔   

دبئی پولیس نے بارش میں شہریوں سے احیتاط کرنے کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور ابوظبی میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔

دبئی پولیس نے ہدایت کی ہے کہ بارش میں شہری اپنی حفاظت کو ترجیح دیں، شہری سمندر، پہاڑی علاقوں اور سیلابی علاقوں سے دور رہیں۔

پولیس نے ہدایت کی ہے کہ بارش میں شہری گاڑی چلاتے وقت رفتار کم رکھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.045516 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list