Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 840|Reply: 0

بلی کی مسجد میں نمازیوں کیساتھ اٹکھیلیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 17:00:22 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

ترکیہ کی ایک مسجد سے دلچسپ منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جماعت کے دوران مسجد میں نمازیوں کے صف میں ایک بلی بھی موجود ہے۔

نماز کے دوران بلی صف میں آرام سے بیٹھی رہی، کوئی شرارت نہیں کی اور تھوڑی گھبرائی ہوئی بھی لگی پھر جب بلی کے برابر میں نماز ادا کرنے والے بزرگ آدمی نے اپنی نماز مکمل ہونے کے بعد بلی کو اپنے پاس کرکے بٹھایا تو وہ فوراََ ان کے ساتھ کھیلنے لگی۔   
بلی سے حسنِ سلوک کرنیوالے الجزائر کے امام مسجد کی نئی ویڈیو وائرل

نمازِ تراویح کے دوران بلی سے حسنِ سلوک کرنے والے الجزائر کے امام مسجد الشیخ ولید مہساس کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔    

اسی دوران مسجد میں موجود ایک دوسرے نمازی نے اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی اور پھر یہ ویڈیو جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

بلیوں کی شرارتوں کی اس طرح کی ویڈیوز اکثر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں اور صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:49 GMT+5 , Processed in 0.045923 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list