Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 402|Reply: 0

اسنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دے دیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 17:39:13 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے اسنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔

عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔  

جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے، کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا۔   
جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔   

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق ہر شہری کو قانونی بزنس کرنے کا حق ہے، بلیئرڈ اور اسنوکر کے کھیل غیراخلاقی نہیں، نہ ہی قانون کے تحت ممنوع ہیں۔

تحریری فیصلے کے مطابق قانونی دائرے میں چلنے والے کاروبار کو مبہم شکایات پر غیرمعینہ مدت کے لے بند نہیں کیا جا سکتا۔

درخواست گزار کے مطابق وہ سرگودھا میں اسنوکر کلب چلاتا تھا، اسنوکر کلب کے ذریعے عوام کو بلیئرڈ کھیلنے کی تفریح فراہم کی جاتی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.065940 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list