Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 380|Reply: 0

امریکا کی تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 18:18:23 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ٹرمپ انتظامیہ نے تائیوان کو 11 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

تائیوان کی وزارت خارجہ کے مطابق ہتھیاروں میں راکٹ سسٹم، توپیں، اینٹی ٹینک میزائل، ڈرون اور دیگر آلات شامل ہیں۔

تائیوان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی دوسری مدت میں تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کا یہ دوسرا اعلان ہے۔   
جاپانی وزیراعظم کا تائیوان سے متعلق بیان، چین برہم

ٹوکیوجاپانی وزیراعظم کا تائیوان سے متعلق بیان،...   

وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان کو ہتھیاروں کی ایک بار پھر فروخت تائیوان کی سلامتی کے لیے امریکا کے پختہ عزم کو ظاہر کرتی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں تائیوان کے صدر لائی چنگ نے 40 ارب ڈالر کے اضافی دفاعی بجٹ متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا۔

ان کے مطابق یہ اقدام چین کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر اپنے دفاع کے عزم کو اجاگر کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:49 GMT+5 , Processed in 0.048294 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list