Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 728|Reply: 0

سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 18:57:17 | Show all posts |Read mode
  

سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر مِس فن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں گزشتہ ماہ مِس یونیورس مقابلے منعقد ہوئے تھے جس میں 22 سالہ سارہ جافٹسے نے فن لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو کہ ان کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی۔ 22 سالہ سارہ جافٹسے نے اپنی تصویر میں اپنی دونوں آنکھوں کو کنارے سے کھینچ رکھا تھا اور کیپشن میں لکھا کہ ’ایک چینی کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے‘۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی اس پوسٹ کو نسل پرستانہ سمجھا گیا اور جاپان، جنوبی کوریا اور چین میں اس تصویر پر شدید ردعمل سامنے آیا اور ان پر سخت تنقید بھی کی گئی۔   --تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بعدازاں سارہ جافٹسے نے اس حوالے سے معذرت بھی کی تاہم اسے ناکافی قرار دے کر ان سے مِس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا۔
سارہ جافٹسے کے معاملے پر ردعمل

فن لینڈ کے وزیراعظم نے بھی اس معاملے پر ردعمل دیا اور کہا کہ یہ غیر سوچا سمجھا اور احمقانہ تھا جس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا تنازع ملک کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔

علاوہ ازیں مِس فن لینڈ کی تنظیمی کمیٹی نے سارہ سے ان کا تاج اور خطاب واپس لیتے ہوئے کہا کہ نسل پرستی کسی بھی شکل میں برداشت نہیں کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:49 GMT+5 , Processed in 0.072501 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list