Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 382|Reply: 0

چین کی تائیوان کو اسلحہ فروخت کے امریکی اقدام کی سخت مخالفت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 20:54:15 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

چین نے کہا ہے کہ امریکا نے ون چائنا اصول کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، تائیوان کو امریکی اسلحہ بیچنا آبنائے تائیوان میں امن و استحکام کے لیے شدید نقصاندہ ہوگا۔

امریکا کی جانب سے تائیوان کو اسلحہ فروخت کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین تائیوان کو اسلحہ فروخت کے امریکی اقدام کی سخت مخالفت اور مذمت کرتا ہے۔   
امریکا کی تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری

وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان کو ہتھیاروں کی ایک بار پھر فروخت تائیوان کی سلامتی کے لیے امریکا کے پختہ عزم کو ظاہر کرتی ہے۔   

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امریکا تائیوان کو مسلح کرنے کا خطرناک اقدام فوری طور پر روکے، امریکا اپنے رہنما کی طرف سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کرے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے تائیوان کو 11 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تائیوان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہتھیاروں میں راکٹ سسٹم، توپیں، اینٹی ٹینک میزائل، ڈرون اور دیگر آلات شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:49 GMT+5 , Processed in 0.048083 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list