Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 959|Reply: 0

ویرات کوہلی کو معذور مداح کیساتھ ناروا سلوک کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 21:34:00 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — انسٹاگرام

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو معذور مداح کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ممبئی ایئر پورٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما  سیکیورٹی کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ سے نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہے ہیں اور اسی دوران وہاں موجود ایک معذور مداح آگے بڑھ کر ویرات کوہلی کے ساتھ ایک سیلفی لینے کی درخواست کرتا ہے لیکن اُنہوں نے بالکل نظر انداز کر دیا۔

صرف اتنا ہی نہیں سیکیورٹی نے معذور مداح کو بازو سے کھینچ کر ویرات کوہلی سے دور کیا۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی جانب سے بھارتی کرکٹر کے رویے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔   
کرن جوہر کا انوشکا اور ویرات کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف

کرن جوہر نے کہا کہ خاص طور پر ڈیسٹینیشن ویڈنگز کی ساخت اور ڈی این اے بدل چکا ہے   

ایک صارف نے لکھا کہ ویرات کوہلی میں بہت گھمنڈ ہے، دوسرے صارف نے لکھا کہ کیا ضرورت ہے ان جیسے لوگوں کو اتنی اہمیت دینے کی۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ویرات کوہلی کا اتنا برا رویہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔

ایک صارف نے ویرات کوہلی سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ اتنی بے عزتی، صرف ایک تصویر لینے میں کیا حرج ہے؟ اس طرح کے مداحوں کی وجہ سے ہی آپ جیسے لوگ اتنی بلندیوں تک پہنچاتے ہیں اور پھر ان کے ساتھ ایسا سلوک ہوتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:49 GMT+5 , Processed in 0.046463 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list