Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 534|Reply: 0

کراچی بار ایسوسی ایشن کا آج ہونے والا الیکشن ملتوی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-18 23:30:12 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کراچی بار ایسوسی ایشن کا آج ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا گیا۔

اس حوالے سے صدر کراچی بار ایسوسی ایشن (کے بی اے) عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ آج کراچی بار ایسوسی ایشن کا ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمشنر کی طبیعت ناساز ہے، انتخابات کی نئی تاریخ بھی تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔

اس سے قبل کراچی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں التواء کے معاملے پر صدر کراچی بار نے وکلاء سے گفتگو کی۔

اس موقع پر وکلاء نے صدر کراچی بار کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی طبیعت کی خرابی کے باعث پولنگ شروع نہیں ہو سکی، کراچی بار نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو متبادل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے خط لکھا ہے۔

وکلا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر ہماری چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے مطابق الیکشن کمشنر کی تقرری ایڈمن کمیٹی کرتی ہے، وہ خود سے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر نہیں کر سکتے۔

وکلاء کے مطابق تمام امیدواروں کے ساتھ 4 بجے جناح آڈیٹوریم میں اجلاس رکھا ہے، انتخابات کی اگلی تاریخ کے حوالے سے بھی بات چیت کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:49 GMT+5 , Processed in 0.045005 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list