Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 999|Reply: 0

اورکزئی: 3 سالہ بچی کا اغوا و قتل، گرفتار 3 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 00:48:22 | Show all posts |Read mode
خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی میں 3 سالہ بچی کے اغواء اور قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان فائرنگ میں مارے گئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کو تفتیش کے لیے لے جا رہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔   
اورکزئی: 3 سالہ بچی کا قتل، لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو 19 نومبر کو اغوا کیا گیا، چار دن بعد سر پر پتھر مار کر قتل کرکے لاش پہاڑوں میں دفنائی گئی۔   

فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس نے ہلاک ملزمان کی لاشیں اسپتال منتقل کر دیں، جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گزشتہ روز میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا تھا،  مرکزی ملزم نے بچی کے والد سے اغواء کاروں کے نام پر تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

اس سے قبل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا تھا کہ ملزم بچی کے والد سے 5 لاکھ روپے لینا اور کوئلے کی کان اپنے نام کروانا چاہتا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بچی کو 19 نومبر کو اغواء کیا گیا، 4 دن بعد اسے سر پر پتھر مار کر قتل کر دیا گیا اور لاش پہاڑوں میں دفنا دی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.045750 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list