Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 178|Reply: 0

کراچی: بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد، مرکزی ملزم فرار، مقدمہ درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 00:48:23 | Show all posts |Read mode
  
—فیس بک ویڈیو گریب

کراچی کے علاقے بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے  واقعے سے متعلق پولیس کا بیان سامنے آ گیا۔

گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی تھی، جس میں خاتون پر تشدد  کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، تشدد کے دوران خاتون کو سیڑھیوں سے دھکا بھی دیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم نعمان فرار ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تشدد کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.091256 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list