Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 573|Reply: 0

چین: ہوٹل میں طویل قیام، صارف نے گند کا ڈھیر لگا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 00:49:15 | Show all posts |Read mode
چین میں ایک شخص نے ہوٹل میں قیام کے دوران کمرے میں گند کا ڈھیر لگا دیا۔ بے حس شخص کے کمرہ چھوڑنے کے بعد ہوٹل اسٹاف نے کمرے کو تین فٹ گہرے کچرے کے ڈھیر میں پایا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عملے کے سامنے غلاظت سے بھرپور یہ حقیقت تب کھلی جب مبینہ آن لائن گیمنگ کے نشے میں مبتلا شخص نے دو سال کے طویل عرصے بعد ہوٹل کا کمرہ چھوڑا۔



وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمرے کے ہر کونے میں کھانے کے گندے ریپر، مشروبات کی خالی بوتلیں اور کچھ کھانے سے بھرے برتن بھرے ہوئے ہیں اور اس ڈھیر کی اونچائی تقریباً تین فٹ تھی۔

  





کمرے میں موجود ایک میز اور دو گیمنگ چیئر کچرے کے ڈھیر میں ڈوبی ہوئی پائی گئیں۔

کمرے کے علاوہ باتھ روم میں بھی کچرے کا بلند ڈھیر پایا گیا۔ گیلے ٹشو پیپر کا ڈھیر ٹوائلٹ سے اوپر تھا جبکہ متروک اشیاء نے واش بیسن کو ڈھک رکھا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.044876 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list