Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 41|Reply: 0

غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 02:06:12 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں غیرملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔

اس حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس سٹیزن اینڈ امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ انصاف کو ہر ماہ شہریت منسوخی کے 100 سے 200 کیسز دین ےکی ہدایت کی گئی ہے۔  

امریکی وزارتِ انصاف کے مطابق 2017ء سے اب تک شہریت منسوخی کے 120 کیسز ملے ہیں، امریکا میں شہریت لینے والوں کی تعداد 2 کروڑ 60 لاکھ افراد تک پہنچ چکی ہے۔

محکمۂ شماریات کے مطابق گزشتہ سال 8 لاکھ غیر ملکیوں نے امریکی شہریت حاصل کی تھی، شہریت لینے والوں کا تعلق میکسیکو، بھارت، فلپائن، ڈومینیکن ریپبلک اور ویتنام سے تھا۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2018ء میں وزارتِ انصاف کو شہریت منسوخی کے 90 کیسز موصول ہوئے، 2024ء میں 13 کیسز رجسٹرڈ ہوئے اور 8 میں شہریت منسوخ کر دی گئی تھی۔

امریکی اخبار کا کہنا ےہ کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور میں بھی شہریت منسوخی نے زور پکڑ لیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.046488 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list