Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 446|Reply: 0

شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا: وزیرِ اعظم شہباز شریف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 02:45:13 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ میاں شہباز شریف آفیشل فیس بک پیج

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا۔

اسلام آباد میں اقبال فلائی اوور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تجاوزات کا خاتمہ کرنے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور انفرااسٹرکچر بہتر نہیں ہو گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ مسائل حل کرنے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے، عام آدمی کی سہولت کے لیے ایسے منصوبے اہمیت کے حامل ہیں، سفر کی بہترین سہولتیں خوش آئند ہیں۔   
معرکہ حق میں سکھایا سبق مودی سرکار کبھی نہیں بھولے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق میں مودی سرکار کو وہ سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولے گی، قوم کی دعاؤں سے جنگ میں اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح دلائی، بھارت یہ شکست کبھی فراموش نہیں کر سکے گا۔   

انہوں نے اس موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ 2 سال بعد آپ کو ایک نیا اسلام آباد دیکھنے کو ملے گا، منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنا رہے ہیں، اسلام آباد کی ترقی کے لیے ویژن 2027ء پر عمل کر ر ہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں اقبال چوک فلائی اوور پراجیکٹ صرف 77 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا، پراجیکٹ کے اطراف 3 ہزار نئے پودے اور درخت لگا دیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.070946 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list