Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 537|Reply: 0

جاپان: 92 سالہ خاتون مشہور گیم ’ٹیکن 8‘ کی چیمپئن بن گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 03:24:47 | Show all posts |Read mode
جاپان میں 92 سالہ خاتون مشہور ویڈیو گیم ’ٹیکن 8‘ جیت کر ای اسپورٹس ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئیں۔

بزرگ شہریوں کے درمیان ویڈیو گیم ٹورنامنٹس منعقد کرانے والی تنظیم ’دی کیئر ای اسپورٹس ایسوسی ایشن‘ نے 12ویں بائی اینوئل (سال میں دو بار منعقد ہونے والے) ٹورنامنٹ کے مکمل ہونے کا اعلان کیا جس میں 92 سالہ ہِساکو سیکائی پہلے نمبر پر رہیں۔



ٹورنامنٹ میں آٹھ بزرگ شہریوں (جن کی عمر 73 سے 95 برس کے درمیان تھیں) نے حصہ لیا اور ون آن ون فارمیٹ پر ایک ٹیکن 8 میں ایک دوسرے کا سامنا کیا۔

  





کیئر ای اسپورٹس کے یوٹیوب چینل پر لائیو اسٹریم ہونے والے فائنل مقابلے میں 92 سالہ ہساکو سیکائی نے 74 سالہ حریف گورو سُگیاما کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا۔

ہساکو نے فائنل راؤنڈ میں مقابلے کے لیے کلاڈیو جبکہ گورو نے لِیلی کے کردار کا انتخاب کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.048473 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list