Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 193|Reply: 0

ہیبت اللّٰہ کی حکمت عملی القاعدہ، داعش کے مترادف قرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 07:57:04 | Show all posts |Read mode
  

امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے افغانستان میں شیخ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی حکمت عملی کو القاعدہ اور داعش کے مترادف قرار دیا ہے۔

جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کے 20 سے زائد علاقائی و عالمی دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں۔

اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تعلیم کو شدت پسندی کی ترغیب کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، طالبان نے واضح کیا کہ لڑکیوں کے اسکول، نصاب کی نظریاتی مطابقت ہونے کے بعد ہی کھل سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق طالبان کی نظریاتی تربیت کی حکمت عملی جنوبی اور وسطی ایشیا کو غیر مستحکم کر سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.046936 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list