Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 364|Reply: 0

دبئی اور ابوظبی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، ورک فرام ہوم نافذ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 13:48:06 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

دبئی اور ابوظبی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

دبئی میں بارش کے سبب ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم نافذ کردیا گیا، اس حوالے سے نجی سیکٹر کو بھی ریموٹ ورک پالیسی اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ صرف انتہائی ضروری عملہ دفاتر آئے گا جبنکہ دبئی کا گلوبل ولیج اور عین دبئی عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے اور اسکائی ڈائیو دبئی کی تمام سرگرمیاں بھی معطل کردی گئی ہیں۔

دبئی پولیس نے شہریوں سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی درخواست کی ہے۔   
سمندری طوفان کی پیشگوئی، دبئی پولیس کی عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

دبئی پولیس نے سمندری خطرات سے بچنے کے لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی۔   

موسم کے باعث دبئی ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے مسافروں کو پرواز سے 4 گھنٹے پہلے پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمی حالات کے سبب 7 پروازیں منسوخ اور 15 تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آج رات سے موسم بتدریج بہتر ہونے کی توقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.046878 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list