Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 914|Reply: 0

برطانیہ میں لڑکوں میں عورت دشمنی کی ابتدائی علامات پہچاننے کیلئے ٹیچر ٹریننگ پروگرام شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 14:27:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

برطانیہ میں لڑکوں میں عورت دشمنی کی ابتدائی علامات پہچاننے کے لیے 20 ملین پونڈز سے ٹیچر ٹریننگ پروگرام شروع کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسکولوں میں صحت مند تعلقات اور آن لائن خطرات پر تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جن لڑکوں میں عورت دشمنی کی علامات پائی گئیں، ان کے لیے خصوصی اصلاحی پروگرام شروع کیا جائے گا۔

اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ میری بیٹی برطانیہ میں ایسے ماحول میں پرورش پائے، جہاں وہ اسکول میں، دوستیاں بنانے میں اور آن لائن محفوظ ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.046352 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list