Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 853|Reply: 0

لیاری میں رحمٰن ڈکیٹ کا گھر اب کیسا دکھائی دیتا ہے اور یہاں کون رہتا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 15:45:16 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستان مخالف بھارتی متنازع فلم ’دھریندر‘ کی کہانی گھومتی ہے ’پیپلز امن کمیٹی‘ کے بانی سربراہ سردار عبدالرحمٰن بلوچ کے گرد جو انڈر ورلڈ ڈان رحمٰن ڈکیت کے نام سے شہرت رکھتا تھا۔

کراچی کے پسماندہ علاقے لیاری میں آنکھیں کھولنے والے لیاری گینگ وار کے مرکزی کراد کی پہنچ پولیس اور فوج کے خفیہ اداروں کے اعلیٰ افسران تک ہی نہیں بلکہ ملک کے صدر تک بھی رہی۔

شہر کی سب سے بڑی کچی آبادی سمجھے جانے والے علاقے لیاری میں موجود ان کا گھر آج بھی ان کے والد سردار حاجی داد محمد بلوچ کے نام ہے۔ کراچی کا ڈان کہلائے جانے کے باوجود کسی قسم کی کوئی جائیداد رحمٰن ڈکیت کے نام پر نہیں رہی۔

یہ گھر لیاری میں اس وقت سے قائم ہے جب یہاں کچے مکان اور جھونپڑیاں ہوا کرتی تھی اس وقت بھی یہ پختہ یا پکا گھر کہلایا جاتا تھا۔  

گھر کے نچلے حصے میں ایک صحن اور اوپر ایک لاونچ ہے، رحمٰن ڈکیٹ کے بھتیجے فتح کے مطابق اسی گھر میں رحمٰن ڈکیت کا بچپن گزرا اور اب ان کی پہلی اہلیہ اور ان کے بچے اس گھر میں رہائش پذیر ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ رحمٰن ڈکیٹ کا کراچی میں آخری وقت اسی گھر میں گزرا اور مختلف آپریشنز کے دوران یہاں پولیس اور رینجرز کی چھاپے مار کارروائیاں بھی ہوئیں۔ رحمٰن ڈکیٹ تو نہ رہا لیکن ان کا گھر آج بھی اپنی آب و تاب کے ساتھ وہیں قائم ہے۔  

رحمٰن ڈکیٹ کی 3 بیویاں اور 16 بچے ہیں، جن میں 9 بیٹے اور 7 بیٹیاں ہیں، جو اب بھی اسی گھر میں اور اس کے آس پاس رہائش پذیر ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:05 GMT+5 , Processed in 0.111088 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list