Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 643|Reply: 0

پانچ سال سے بند جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 16:24:37 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت ہوگئی، 5 سال سے بند جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال ہوگیا ہے۔

جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل) کے پلانٹ کی بحالی سے تقریباً 200 ارب ڈالر کی سالانہ بچت ہوسکے گی، سالانہ ٹیکس کی مد کے ذریعے ہر سال تقریباً 3 ارب روپے کی آمدنی کا امکان ہے۔

ایس آئی ایف سی کے اقدامات سے طویل عرصے سے جاری تعطل کو دور کیا گیا ہے، تعطل کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی کو 2 ارب ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔   
بجلی کی ترسیل کار اور پیداواری کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے کہا کہ نجکاری سے مسابقت پر مبنی مارکیٹ ہی ملک میں توانائی کے مسائل کا پائیدار حل ہے۔   

جامشورو پلانٹ کے دوبارہ فعال ہونے کے بعد 5000 کے قریب بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوسکیں گے۔

مقامی پروڈکشن میں اضافے کے باعث ساڑھے 7 لاکھ سے زائد گھرانوں کی توانائی کی ضروریات پوری ہوسکیں گی۔

ایسوسی ایٹڈ گروپ کے چئیرمین اقبال احمد کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث 250 ملین ڈالر آمدن کی صلاحیت کو بحال کیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.072076 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list