Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 133|Reply: 0

سرحدی تجارت میں پیشرفت، پاک چین اور پاک ایران بارڈر پر جدید اسکینر سسٹم نصب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 16:24:38 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاک چین اور پاک ایران سرحدی تجارت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تجارتی سامان کی سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے جدید ترین اسکینر سسٹمز نصب کر دیے ہیں۔

یہ اسکینرز پاک چین سرحد پر سوست ڈرائی پورٹ اور پاک ایران سرحد پر گبد بارڈر ٹرمینل پر نصب کیے گئے ہیں۔ جدید اسکینرز محض 22 سیکنڈ میں گاڑیوں کو اسکین کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔   
پاکستان اور ایران کا دو طرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق لیکن امریکی پابندیاں رکاوٹ

اسلام آباد پاکستان اورایران کادوطرفہ تجارت...   

جدید اسکینرز کی تنصیب سے کلیئرنس کے عمل میں نمایاں تیزی آئے گی اور اس کے باعث کنٹینروں کے انتظار کا دورانیہ نمایاں طور پر کم ہو جائے گا۔ جدید اسکینرز کی بدولت اہم تجارتی راہداریوں پر مجموعی تجارتی کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری متوقع ہے۔

مصنوعی ذہانت سے لیس اسکینرز کوڈ کی درست شناخت کیساتھ تجارتی سامان کی ساخت کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں، ہر اسکین کے ذریعے حاصل ہونے والا ڈیٹا تجارتی عمل میں شفافیت کو فروغ دیتا ہے۔

گاڑیوں کے معائنے کے مراحل میں انسانی مداخلت کم ہونے سے قانونی تجارت مزید تیز اور مؤثر ہو جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.046852 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list