Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 944|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 17:03:03 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا، کھلاڑیوں کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔    
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جاری

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میچز آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔   

پی ایس ایل 11 کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی۔ نئی فرنچائزز کی نیلامی براہِ راست نشر کی جائے گی۔

دو نئی فرنچائزز کے اضافے سے پی ایس ایل میں ٹیموں کی تعداد 8 ہو جائے گی۔ مزید ٹیموں اور میچز سے کھلاڑیوں کے لیے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچز کھیلنے کو ملیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:05 GMT+5 , Processed in 0.095113 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list