Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 576|Reply: 0

بھارت اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ ہونے پر فینز کیلئے اچھی خبر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 17:03:04 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: کرک انفو

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ ہونے کے بعد کرکٹ فینز کے مطالبے پر ٹکٹوں کے پیسے واپس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے ٹکٹوں کے پیسے ری فنڈ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیڈیم میں آنے والے تمام کرکٹ فینز کو ٹکٹوں کے پیسے واپس ملیں گے۔

یو پی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری پریم منوہر کا کہنا ہے کہ آن لائن بکنگ کرانے والے فینز کو ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے اِی میل کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔   
دھند کے باعث جنوبی افریقہ بھارت میچ منسوخ، فینز کا رقم واپسی کا مطالبہ

لکھنو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ حد نگاہ کم ہونے کے باعث ختم کیا گیا   

پریم منوہر نے کہا کہ ٹکٹوں کے ری فنڈ کے لیے تمام گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان لکھنؤ میں شیڈول چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ شدید دھند اور اسموگ کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب منسوخ کر دیا گیا تھا۔  

میچ ختم ہونے پر کرکٹ فینز نے برہمی کا اظہار  کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.047708 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list