Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 595|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کا کپتان کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 17:42:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے داسن شناکا کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ چھوڑ کر جانے والے چریتھ اسالنکا کی جگہ داسن شناکا کو کپتان بنایا گیا تھا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز میں کپتانی کی تھی۔   
ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کپتان کی تبدیلی کا امکان، کرکٹ ویب سائٹ

سری لنکن ٹی 20 ٹیم کے کپتان کو ورلڈ کپ سے قبل تبدیل کیا جاسکتا ہے۔   

سری لنکن کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین پرامودیا وکراماسنگھے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ داسن شناکا پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان نے جنوری میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔

سری لنکا نے ورلڈکپ کے لیے پہلے سے اعلان کردہ 25 رکنی اسکوڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے، 25 رکنی اسکواڈ میں سے ہی ورلڈکپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:05 GMT+5 , Processed in 6.715738 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list