Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 356|Reply: 0

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کیخلاف درخواست خارج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 18:21:32 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم کرنے کے خلاف ایتھلیٹکس فیڈریشن کی درخواست خارج کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو ایتھلیٹکس فیڈریشن کی اپیل سننے کی ہدایت کی ہے۔   
حکومت کا کوچ سلمان بٹ پر پابندی کا نوٹس، اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم

ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کو فوری اور جامع انکوائری کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے   

یاد رہے کہ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کی تھی، پاکستان اسپورٹس بورڈ ایڈجوڈیکیٹر نے سلمان اقبال بٹ پر عائد پابندی کو غیرآئینی قرار دے کر ختم کردیا تھا۔

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان بٹ سے پابندی ختم کرنے کے پی ایس بی ایڈجوڈیکیٹر کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.045799 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list