Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 790|Reply: 0

میشا شفیع کا نئے گانے کیلئے بھارتی گلوکار کیساتھ اشتراک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 19:39:55 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — انسٹاگرام

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے گانے ’سچے لوکی‘ کے لیے بھارتی گلوکار تلویندر کے ساتھ اشتراک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

اُنہوں یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں پنجابی میں لکھا کہ ’اک دوجائی دے نال کھلو کے پھول اینج کھلدے‘۔

گانے کے لیے کیے گئے سورج گرہن کی تھیم پر مبنی فوٹو شوٹ میں میشا شفیغ اور تلویندر ایک دوسرے سے منہ موڑے کھڑے نظر آ  رہے ہیں۔

واضح رہے کہ تلویندر اس سے پہلے بھی کئی پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔   
گلوکارہ میشا شفیع نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر جلوہ گر

میشا شفیع اپنی شاندار پرفارمنس اور طاقتور آواز سے دنیا بھر کے سامعین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواچکی ہیں۔   

اُنہوں نے 2023ء میں حسن رحیم کے ساتھ ان کے گانے ’وشز‘ کے لیے اشتراک کیا تھا جو اب  پاکستان کے 10 سب سے زیادہ اسٹریم کیے جانے والے گانوں میں شامل ہے۔

تلویندر نے اے فیوزک اور علی سومرو کے ساتھ ان کے مشہور گانے ’پل پل‘ میں بھی نظر آئے جو اس سال اسپاٹی فائے پر ملک کا چھٹا سب سے زیادہ اسٹریم کیا جانے والا گانا بن گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:06 GMT+5 , Processed in 0.047602 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list