Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 703|Reply: 0

دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں کمی اور صحافیوں پر حملوں میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 20:57:33 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

یونیسکو کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا میں اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی اور صحافیوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ خواتین صحافیوں کو آن لائن ہراسانی کا سامنا ہے۔

’ورلڈ ٹرینڈز اِن فریڈم آف ایکسپریشن 2025-2022‘ کی رپورٹ کے مطابق 2012 سے 2024 کے درمیان اظہارِ رائے کی آزادی میں 10 فیصد کمی آئی، جو کئی دہائیوں میں بدترین کمی ہے۔   
اسرائیل کا غزہ اسپتال پر خوفناک حملہ، 5 صحافیوں سمیت 20 افراد شہید، ٹرمپ کی مذمت

غزہ ، صنعا اسرائیل کاغزہ کے اسپتال پر خوفناک حملہ،...   

رپورٹ کے مطابق صحافیوں میں سیلف سنسرشپ کے رجحان میں 63 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برس میں 186 صحافی ہلاک ہوئے جس میں سے 93 صرف 2025 میں مارے گئے ہیں، زیادہ تر اموات جنگی علاقوں میں ہوئیں۔ خواتین صحافیوں پر بھی آن لائن حملے 75 فیصد تک بڑھ گئے ہیں۔

یونیسکو نے حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد، محفوظ اور پیشہ ورانہ صحافت میں سرمایہ کاری کریں، ڈیجیٹل شفافیت کو فروغ دیں اور شہریوں کو میڈیا لٹریسی کی تعلیم دیں تاکہ غلط معلومات اور نفرت انگیزی کا مقابلہ کیا جا سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:09 GMT+5 , Processed in 0.047269 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list