Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 341|Reply: 0

اقوامِ متحدہ کی رپورٹ نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ ریاستی طرزِ عمل کو بےنقاب کردیا: صدر آصف زرداری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 20:57:34 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ پاکستان کے دیرینہ موقف کی توثیق ہے۔

صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جاری ہونے والی رپورٹ سے متعلق بیان دیتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی اور جارحانہ بھارتی رویے پر مشاہدات کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ پانی کے بہاؤ کو متاثر کرنے والی کارروائیاں پاکستان کے حقوق کی خلاف ورزی ہیں۔ انسانی حقوق ماہرین کی رپورٹ بھارتی طرزِ عمل سے بڑھتے عالمی خدشات کی بھی عکاس ہے۔   
پاک بھارت جنگ، اقوام متحدہ کے اسپیشل رپوٹیورز نے پاکستان کے مؤقف اور بیانیے کی تصدیق کردی

اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاک بھارت جنگ پر رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سخت اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔   

ان کا کہنا ہے کہ قانون اور مکالمے کی بجائے دھمکی، طاقت اور تشدد بھارت کی عادت ہے۔ دوسرے ملکوں میں بھارتی مداخلت اور قتل و غارت کی رپورٹس خطرناک رجحان ہیں۔

صدرِ مملکت کا کہنا تھا کہ بھارت اقلیتوں کو دیوار سے لگانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ انسانی حقوق ماہرین رپورٹ نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ ریاستی طرزِ عمل کو بےنقاب کردیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.045659 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list