Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 611|Reply: 0

پاکستان سڈنی میں بونڈائی بیچ پر ہونے والی دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کرتا ہے: وزیراعظم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 20:57:36 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ اے پی پی  

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سڈنی میں بونڈائی بیچ پر ہونے والی دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی مذمت کرتا ہے۔

پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹم کین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، اس کی ہر شکل اور صورت میں مذمت کی جانی چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے اجتماعی کارروائی کی ضرورت ہے۔   
آسٹریلوی شہر برسبین میں مسجد کی بےحرمتی

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی برسبین کے مضافاتی علاقے بالڈ ہلز میں مسجد تقویٰ کی دیوار پر اسپرے سے اسلامو فوبک تحریر لکھی گئی۔   

وزیراعظم شہباز شریف اور آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں زراعت، لائیو اسٹاک، کان کنی اور معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اور دوطرفہ تجارت پر بھی گفتگو ہوئی۔

علاوہ ازیں وزیراعظم نے ہائی کمشنر کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی تعیناتی سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.049698 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list