Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 595|Reply: 0

بونڈی کے ہیرو احمد الاحمد کو اسپتال میں 25لاکھ آسٹریلوی ڈالر کا تحفہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 21:36:19 | Show all posts |Read mode
  
کولاج بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

بونڈی بیچ پر فائرنگ کے دوران بہادری سے حملہ آور کو دبوچنے والے احمد الاحمد کو علاج کے لیے کمیونٹی کی جانب سے 25 لاکھ آسٹریلوی ڈالر کے عطیات موصول ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک یوٹیوبر کو اسپتال میں احمد الاحمد سے ملاقات کرتے اور اِنہیں یہ رقم پیش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

احمد الاحمد نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بونڈی بیچ پر ہونے والی جان لیوا فائرنگ کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھا جس واقعے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

حملہ آور کو قابو میں کرنے کی کوشش کے دوران احمد خود بھی دو گولیاں لگنے کے سبب زخمی ہوا جس کے بعد اِن کے بازو اور ہاتھ کی سرجری کی گئی۔   
سڈنی دہشتگردی، آسٹریلوی وزیراعظم احمد الاحمد سے ملنے اسپتال پہنچ گئے

آسٹریلین وزیرِ اعظم سڈنی بیچ پر حملہ آور پر جھپٹنے والے مسلمان احمد ال احمد کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔   

احمد کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم نے بھی اسپتال میں اِن سے ملاقات کی تھی اور انہیں ’انسانیت کی طاقت‘ اور ’آسٹریلیا ملک کی بہترین مثال‘ قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ بونڈی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں 15 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.047356 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list