Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 212|Reply: 0

میرے سوال پر علیم خان بھڑک اٹھے اور جواب نہیں دیا:پلوشہ خان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 22:54:40 | Show all posts |Read mode


  
سینیٹر پلوشہ خان—فائل فوٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ میرا سوال تھا کہ رنگ روڈ سے سوسائٹی کا رابطہ فائدے کا سبب ہے کہ نہیں، میرے سوال پر علیم خان بھڑک اٹھے اور جواب نہیں دیا۔

’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ کابینہ ممبران سب کے سامنے بھڑکتے اور دھمکیاں دیتے ہیں، میرا سوال اہم تھا، 10 کلو میٹر پر جو لنک بنا اس سے سوسائٹی کو فائدہ ہوا۔   
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں وفاقی وزیر علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی ہو گئی۔   

سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ بطور پارلمینٹ کے ممبر یا کابینہ ارکان جواب دیا جانا چاہیے، وفاقی وزیر نے سوسائٹی بھی بنانی ہے، وزارت چلانی ہے اور یہ رویہ بھی رکھنا ہے تو ایسے نہیں چلے گا۔

انہوں نے کہا کہ سوال پر کہا کہ جانتا ہوں اس کے پیچھے کون ہے اور کیوں سوال کیا؟ ارکانِ پارلیمنٹ کو بلیک میلر کہا اور برے الفاظ کہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:09 GMT+5 , Processed in 0.050468 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list