Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 73|Reply: 0

جماعتِ اسلامی نااہلی چھپانے کیلئے سڑکوں پر آ رہی ہے: سعدیہ جاوید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 23:33:13 | Show all posts |Read mode
  
سعدیہ جاوید1فائل فوٹو

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، اس کی حکمتِ عملی خود ان کی منافقت کا شکار ہو گئی ہے، جماعتِ اسلامی نااہلی چھپانے کے لیے سڑکوں پر آ رہی ہے۔

جماعت اسلامی کے دھرنوں پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت  نے کہا کہ ایک طرف عدالتوں کا رخ کرتے ہیں اور فیصلہ آنے سے قبل سڑکوں پر آ جاتے ہیں، اگر انہیں چالان اور جرمانوں کا اتنا ہی درد ہے تو لاہور اور اسلام آباد میں دھرنے کیوں نہیں دیتے؟

سعدیہ جاوید نے کہا کہ اپنے ٹاؤنز کی نااہلی، بدانتظامی اور ناکام سیاسی حکمتِ عملی چھپانے کے لیے سڑکوں پر آنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ترجمان سندھ حکومت نے یہ بھی کہا کہ جماعتِ اسلامی کراچی کے شہریوں کو سہولتیں فراہم نہیں کر سکی، اب دھرنوں سے انہیں مزید پریشان نہ کرے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:51 GMT+5 , Processed in 0.045465 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list