Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 42|Reply: 0

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-20 00:51:24 | Show all posts |Read mode


  
—فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان اور کرکٹر بسمہ معروف کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی بیٹی کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بسمہ معروف نے لکھا کہ الحمد للّٰہ ہمارا خاندان 3 سے 4 ہو گیا ہے۔

بسمہ معروف نے کہا کہ فاطمہ کے ننھے بھائی کی آمد پر دل شکر اور خوشی سے بھر گیا ہے۔

خاتون کرکٹر کی جانب سے پوسٹ شیئر کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں مبارک باد ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔   
بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بسمہ معروف نے کہا ہے کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے۔ کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے۔ یہ یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔    

خیال رہے کہ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔

انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔

گزشتہ سال انہوں نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، کرکٹ کا یہ سفر یادگار رہا ہے، یہ یادیں ہمیشہ ساتھ رہیں گی۔

بسمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ، ساتھی کھلاڑیوں، فیملی اور پرستاروں نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.045307 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list