Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 473|Reply: 0

لاہور: کرین پر چڑھے شخص کا وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملنے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-20 01:30:14 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

لاہور میں ایم پی اے ہاسٹلز کی زیرِ تعمیر عمارت میں لگی کرین پر ایک شخص چڑھ گیا، جس کے بعد اس نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کر دیا۔

اسمبلی سیکیورٹی حکام اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے کرین پر چڑھے شخص کو نیچے اتارنے کی کوشش کی، جبکہ شہری کا کہنا تھا کہ جب تک وزیرِ اعلیٰ سے ملاقات نہیں کروائیں گے، نیچے نہیں آؤں گا۔

ریسکیو اہلکاروں نے جواب دیا کہ آپ نیچے تو آئیں پھر آپ کی ملاقات کروا دیں گے، بعد ازاں کرین پر چڑھنے والے شخص کو نیچے اتار لیا گیا۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے سیاسی مشیر ذیشان ملک نے ایم پی اے ہاسٹل پہنچ کر  کرین پر چڑھے شخص سے فون پر بات چیت کی اور ان کی جانب سے کروائی گئی یقین دہانی پر کرین پر چڑھا شخص نیچے اترنے پر آمادہ ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.048234 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list