Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 533|Reply: 0

کوہستان مالی اسکینڈل، ملزم کی 14 ارب کی پلی بارگین کیلئے درخواست

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 02:48:23 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کوہستان مالی اسکینڈل کے ملزم قیصر اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پلی بارگین کے لیے درخواست بھجوا دی۔

نیب ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے میگا مالی اسکینڈل کے ملزم نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے احتساب عدالت کو پلی بارگین کی درخواست بھجوائی ہے۔

ملزم محکمۂ سی اینڈ ڈبلیو میں ہیڈ کلرک تھا، جس نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست دائر کی ہے۔

ملزم نے 4 ارب روپے کے اثاثے بے نامی دار  ڈمپر ڈرائیور کے نام پر خریدے۔

ملزم قیصر اقبال اور اس کی اہلیہ کے نام پر 10 ارب روپے کی گاڑیاں، بنگلے، پلازہ، سونا اور دیگر اثاثے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:12 GMT+5 , Processed in 0.044855 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list