Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 708|Reply: 0

برطانیہ: 42 گھنٹوں تک کرسمس گانوں کا میراتھون

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 04:45:55 | Show all posts |Read mode
برطانیہ میں ایک سینڈوچ کی دکان کے مالک نے لگاتار 42 گھنٹوں تک کرسمس کے گانے گنگنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔



’مسٹر ٹوسٹی‘ نام سے پہچانے جانے والے برطانوی ڈیو پرچیز نے اپنی دکان اندر سے بند کی تاکہ وہ کرسمس کے گانوں کی طویل میراتھون کے ریکارڈ کے لیے کوشش کر سکیں۔

https://www.facebook.com/OnToastBar/videos/for-those-who-just-love-the-old-mariah-carey-classic-at-christmas-this-is-nothin/1566024514743939/

اس سے قبل 2024 میں نائیجیریا میں 40 گھنٹے تک لگاتار کرسمس کے گانے گا کر ریکارڈ قائم کیا گیا تھا۔

ڈیو پرچیز کے 38 گانوں میں ’جِنگل بیلز‘ جیسے کلاسیکل سے لے کر ماریہ کیرے اور ویم کے کرسمس کے ماڈرن ہٹس موجود تھے۔ انہوں نے دھنوں کو گھما پھرا کر گایا اور 684 گانے گا کر اپنی کوشش ختم کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:12 GMT+5 , Processed in 0.045772 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list