Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 264|Reply: 0

عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی: توشہ خانہ 2 کیس کا تحریری فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 16:27:20 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

توشہ خانہ 2 کیس کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا جس میں بتایا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان پر جرم ثابت ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کو جرم ثابت ہونے پر دفعہ 409 کے تحت 10 سال سزا سنائی گئی جبکہ انسداد رشوت ستانی ایکٹ کے تحت انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

تحریری فیصلے کے مطابق بشریٰ بی بی کو بھی 17 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے اور مجرمان کو فی کس 1 کروڑ 64 لاکھ 25 ہزار 650 روپے جرمانہ عائد ہوا ہے اور جرمانہ کی عدم ادائیگی پر 6، 6 ماہ مزید قید کی سزا ہوگی۔   
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پی پی سی دفعہ 409 کے تحت 7،7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17 سال کی سزا سنائی گئی جبکہ ان دونوں کو ایک کروڑ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی ہے۔   

تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو زائد عمر اور بشریٰ بی بی کے خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی۔

تحریری فیصلے کے مطابق مجرموں کی عرصہ حوالات کو بھی سزا میں شامل کرلیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:11 GMT+5 , Processed in 0.044579 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list