Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 364|Reply: 0

فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کرسکتے: سعدیہ جاوید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 21:00:27 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹوز

سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے۔

سعدیہ جاوید نے فاروق ستار کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہی کراچی کو بھتہ خوروں سے نجات دلا کر امن واپس لوٹایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو جماعت برسوں کراچی میں بھتہ خوری اور خوف کی علامت رہی، آج وہ کس منہ سے بات کر رہی ہے؟    
کراچی میں شہریوں سے کروڑوں روپے کا بھتہ مانگا جارہا ہے: فاروق ستار

بھتا خوری کی لعنت نے ایک بار پھر ڈھٹائی کے ساتھ سر اٹھایا ہے: فاروق ستار   

اِن کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے آباد کی شکایات کا نوٹس لے لیا ہے، جَلد عملی نتائج سامنے آئیں گے۔

اس سے قبل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھتہ خوری کی لعنت نے ایک بار پھر ڈھٹائی کے ساتھ سر اٹھایا ہے، کراچی میں شہریوں سے کروڑوں روپے کا بھتہ مانگا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاجروں کو بیرونی ممالک سے کالز اور بھتہ کی پرچیاں آرہی ہیں۔ کراچی کے تاجروں اور بلڈرز کا پاکستان کی معیشت میں بڑا کردار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:11 GMT+5 , Processed in 0.109594 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list