Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 800|Reply: 0

ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی، کیس میں مزید کیا ہوا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 22:18:42 | Show all posts |Read mode
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے۔ تاہم ایک ملزم کی عدم پیشی کی وجہ سے فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔



جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی۔ ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزم تو پیش ہوئے لیکن شریک ملزم سبحان پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے ملزموں کی تعداد مکمل نہ ہونے پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آئندہ سماعت تک ملتوی کردی۔



عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزموں کو  پیشی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ اب مقدمے کی کارروائی 4 جنوری کو ہوگی۔

دوسری طرف عدالت نے ڈکی بھائی کی اپنی اشیا سپرد داری پر لینے کی درخواست پر کارروائی 22 دسمبر تک ملتوی کردی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:11 GMT+5 , Processed in 0.046013 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list