Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 458|Reply: 0

بھارتی حکومت نے صدارتی محل سے برطانوی فوجی تصاویر ہٹا دیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 00:17:00 | Show all posts |Read mode


  فوٹو: ٹیلی گراف  

بھارت میں نوآبادیاتی دور کی آخری نشانیوں کے خاتمے کی جانب قدم اٹھایا گیا ہے۔

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے حکم پر راشٹرپتی بھون (صدارتی محل) سے برطانوی فوجی افسران کی 96 تصاویر ہٹا دی گئیں، جن کی جگہ بھارتی جنگی ہیروز کی تصاویر آویزاں کر دی گئی ہیں۔

برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق  حکومت نے اس اقدام کو ’غلامی کی ذہنیت سے نجات‘ قرار دیا ہے۔

ہٹائی گئی تصاویر میں برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے ذاتی عملے میں شامل کیپٹن پیٹر بیکن اور متعدد اعلیٰ فوجی افسران شامل تھے۔

اس اقدام کو بھارت میں نو آبادیاتی تاریخ سے مکمل لاتعلقی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:12 GMT+5 , Processed in 0.045653 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list