Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 308|Reply: 0

سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد انتقال کرگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 00:54:49 | Show all posts |Read mode
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد محمد اکرم انتقال کر گئے۔ جنید اکرم نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعے کی، جس میں انہوں نے والد کے بچھڑنے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نے لکھا کہ ان کے والد نے آج اس دنیا سے رخصت اختیار کی۔



ان کے مطابق محمد اکرم نے اسی برس سے زائد عمر پائی اور ایک ایسی زندگی گزاری جو بامقصد، بھرپور اور انسان دوستی سے لبریز تھی۔



انہوں نے کہا کہ ان کے والد کی مہربانی اور شفقت نے بے شمار لوگوں کے دلوں کو متاثر کیا اور وہ اپنی نیکی اور اخلاق کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ https://www.facebook.com/junaid.akram/posts/my-father-muhammad-akram-breathed-his-last-today-he-lived-an-enriching-and-meani/1396426241851909/

جنید اکرم نے مزید لکھا کہ ان کے والد اپنے پیچھے قیمتی تعلیمات اور خوبصورت یادیں چھوڑ گئے ہیں جو آنے والی نسلوں تک زندہ رہیں گی۔ پوسٹ کے آخر میں انہوں نے اپنے والد کے لیے محبت بھرے الفاظ تحریر کرتے ہوئے لکھا: ’’شکریہ ابو، ہر چیز کے لیے۔‘‘

جنید اکرم نے اپنے چاہنے والوں اور مداحوں سے اپیل کی کہ وہ ان کے والد کی مغفرت کے لیے دعا کریں اور اس مشکل وقت میں اہلِ خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:26 GMT+5 , Processed in 0.048057 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list