Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 290|Reply: 0

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا غیر معمولی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 14:33:07 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: کرک انفو

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا غیر معمولی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں اوپنر نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔

نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور ڈیون کانوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا۔  

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری اننگز میں ٹام لیتھم نے 101 جبکہ ڈیون کانوے نے 100 رنز بنائے۔ پہلی اننگز میں ٹام لیتھم نے 137 اور ڈیون کانوے نے 227 رنز بنائے تھے۔   
ویسٹ انڈیز کرائسٹ چرچ ٹیسٹ بچانے میں کامیاب، ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کی غیر معمولی بیٹنگ سے ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا۔   

ڈیون کانوے ایک ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اور سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

ماونٹ مونگانوئی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ڈیون کانوے نے سنچری بنا ڈالی جبکہ انہوں نے پہلی اننگز میں 227 رنز بنائے تھے۔

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ماونٹ مونگانوئی میں جاری ہے، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ کے چوتھے روز  دوسری اننگز 2 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز پر ڈیکلیئر کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:13 GMT+5 , Processed in 0.047344 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list