Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 211|Reply: 0

خیبر پختونخوا پولیس کا مزید جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 15:12:12 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

خیبر پختونخوا پولیس نے مزید جدید اسلحہ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

دستاویز کے مطابق 50 بیریٹا اسنائپر رائفلز، 100 اسنائپر رائفلز، 1250 جدید خودکار ہتھیار ’ٹی ڈبلیو ایس‘ خریدے جائیں گے۔ 430 تھرمل بائنیکیولرز کی خریداری بھی کی جائے گی۔

خیبرپختونخوا پولیس کے لیے 73 سرویلنس ڈرون بھی خریدے جائیں گے جبکہ 330 تھرمل ٹی آئی کیمرے فراہم کیے جائیں گے، ڈرون خطرات سے نمٹنے کے لیے 14 مزید اینٹی ڈرون گنز خریدی جائیں گی۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 4 سرچنگ ڈرونز بھی خریدے جائیں گے جبکہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے 20 جدید بم ڈسپوزل سوٹس لیے جائیں گے۔   
خیبر پختونخوا پولیس کو جدید اسلحہ اور آلات مل گئے

خیبرپختونخوا پولیس کو صوبائی حکومت سے جدید اسلحہ اور آلات مل گئے۔   

سرچ آپریشنز کے لیے 1 ہزار اسپارٹا کیمرے خریدے جائیں گے، 6 ہزار بلٹ پروف جیکٹس اور 6 ہزار بلٹ پروف ہیلمٹس خریدے جائیں گے۔

دستاویز کے مطابق 39 پولیس گاڑیوں کی فرنٹ اسکرین اور 5 ڈبل کیبن گاڑیوں کی بلٹ پروفنگ ہوگی، 210 بی سیون لیول بکتر بند گاڑیاں اور 1200 آپریشنل بکتربند گاڑیاں لی جائیں گی جبکہ پولیس گاڑیوں کی سائیڈ آرمَرنگ اور باڈی فیبریکیشن کی بھی خریداری ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:30 GMT+5 , Processed in 0.047391 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list