Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 571|Reply: 0

امریکا: چھاپے گئے آخری تین سینٹ آٹھ لاکھ ڈالر میں نیلام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 15:12:55 | Show all posts |Read mode
گزشتہ ماہ نومبر میں امریکی حکومت کی جانب سے بند کی گئی سِکّوں کی پیداوار کے بعد چھاپے گئے آخری سِکّے لاکھوں ڈالر میں نیلام کر دیے گئے۔



امریکی مِنٹ (محکمہ خزانہ کا ایک بیورو) نے اسٹیکس باورز گیلریز میں جمعرات کو ہونے والے آکشن میں 232 تین سینٹ کے سیٹ 1 کروڑ 67 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت کیے گئے۔

232 واں سیٹ (جس میں چھاپے گئے آخری تین سینٹ تھے) آٹھ لاکھ ڈالر کی خطیر رقم میں نیلام ہوئے۔ سکے خریدنے والے کو تین ڈائیز بھی دی گئیں جن سے یہ سِکّے چھاپے گئے تھے۔
مزید پڑھیں   

ہوم الون کے گھر سے مشابہ دنیا کا سب سے بڑا جنجر بریڈ ہاؤس   

جاپان: 92 سالہ خاتون مشہور گیم ’ٹیکن 8‘ کی چیمپئن بن گئیں



اسٹیکس باورز کے ایک عہدے دار جان کریلژوک نے اس متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسی نیلامی تھی جس میں اشیاء کی مارکیٹ ویلیو کا آپ کو تب تک علم نہیں ہوتا جب تک لوگ اس کی بولی نہ لگائیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ 40 برس سے سِکّوں کی نیلامی میں جا رہے ہیں اور انہوں نے طرح کی چیز کبھی نہیں دیکھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:13 GMT+5 , Processed in 4.114827 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list