Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 58|Reply: 0

کیا سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟ فیصل کریم کنڈی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-21 19:06:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوال اٹھایا کہ بشریٰ بی بی کیسے غیر سیاسی ہوسکتی ہیں؟ ڈی چوک ریلی میں کون تھا؟ کیا وہ خیبر پختونخوا کے ٹھیکوں میں ملوث نہیں تھیں؟

امن و امان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آپریشن کی حمایت کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جب صوبے میں امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی اور معاشی سرگرمیاں بھی فروغ پائیں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:13 GMT+5 , Processed in 0.046587 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list