Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 538|Reply: 0

بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کا بنگلادیش سے متعلق بڑا اعتراف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-22 00:57:35 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں بنگلادیش سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا گیا۔

رپورٹ میں اعتراف کیا گیا کہ بنگلا دیش کی نوجوان نسل بھارت پر شک کررہی ہے ، وہاں اب پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا ہے ۔

رپورٹ کے ذریعے بھارتی حکومت سے کہا گیا کہ اپنی پالیسیاں درست نہ کیں تو بنگلادیش میں بھارت’غیر متعلق‘ ہوجائے گا۔

رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش میں سابقہ حکمران جماعت عوامی لیگ کا اثر ختم ہوچکا ہے اور بنگالی نوجوان بنگلا دیش کے قیام میں بھارت کے کردار کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

وزارت خارجہ کی پالیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ سب حالات کو ایک نئے موڑ پر لے آئے ہیں اور بھارت کو 1971ءکے بعد بنگلا دیش میں سب سے بڑے اسٹریٹجک بحران کا سامنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:27 GMT+5 , Processed in 0.044751 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list