Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 182|Reply: 0

وفاق کے ذمہ خیبر پختونخوا کے تقریباً 4 کھرب روپے کے واجبات ہیں، شفیع جان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-22 00:57:36 | Show all posts |Read mode
  خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان : فائل فوٹو  

خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ  وفاق کے ذمہ خیبر پختونخوا کے تقریباً 4 کھرب روپے کے واجبات ہیں۔

اپنے بیان میں شفیع جان نے کہا کہ پن بجلی منافع کی ادائیگیاں ابھی مکمل نہیں ہوئیں، وفاق پیٹرولیم اور گیس پر عائد ایکسائز ڈیوٹی صوبے کے حصے میں منتقل نہیں کر رہا،  وفاق تمباکو پر ایکسائز ڈیوٹی وصول کر رہا ہے۔   
خیبر پختونخوا حکومت کو 15 سال میں وفاق سے 8 ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد ملے

خیبر پختون خوا حکومت کو 15 سال میں وفاق سے 8 ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد ملے ہیں۔   

معاون خصوصی اطلاعات  نے کہاکہ سابق فاٹا انضمام کے باوجود ساتواں این ایف سی ایوارڈ اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا، ضم اضلاع کے لیے صرف 168 ارب روپے جاری کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال ضم اضلاع کے ترقیاتی اخراجات میں 50 ارب روپے سے زائد کمی ہوئی، وفاق نے بے گھر افراد کے لیے اعلان کردہ 17 ارب روپے جاری نہیں کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:12 GMT+5 , Processed in 0.046441 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list