Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 344|Reply: 0

سوچنے ،سمجھنے کا وقت ہے، آج کی اپوزیشن کل حکومت میں ہوگی، شاہد خاقان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-22 01:36:10 | Show all posts |Read mode
  

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ سوچنے اور سمجھنے کا وقت ہے، آج کی اپوزیشن کل کی حکومت میں ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی 2 روزہ قومی کانفرنس کے آخری دن خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کی ضرورت ہے، آئین پر عمل کے بغیر ملک آگے نہیں جاسکتا۔

انہوں نے کہا کہ سیاست اور معیشت کےلیے قانون کی حکمرانی کی ضرورت ہے، ہمیں آئین کی بحالی کی جدوجہد کرنی چاہیے، ہمیں پاکستان کے مسائل کے حل پر بات کرنی چاہیے۔

سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہمیں سمجھنا پڑے گا کہ معاشی استحکام کے بغیر گروتھ نہیں ہوگی، آج کی اپوزیشن کل کی حکومت میں ہوگی،  یہ سوچنے اور سمجھنے کا وقت ہے۔

دوران کانفرنس جے یو آئی نظریاتی کے شفیع الدین نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی رہنما کمزور ہیں، ہر سیاسی رہنما باری کا انتظار کرکے ڈیل کرتا ہے۔

دوسرے دن قومی کانفرنس کی صدر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں، اس موقع پر مصطفیٰ نواز کھوکھر، زبیر عمر، اسد قیصر اور جنید اکبر و دیگر بھی موجود ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:10 GMT+5 , Processed in 0.109106 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list