Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 612|Reply: 0

آپ نے کس قیمت پر قومی اثاثے کو بیچا ہے، حافظ نعیم الرحمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 18:00:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آپ نے کس قیمت پر قومی اثاثے کو بیچا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ قومی ایئر لائن نے دس ارب روپے منافع کمایا ہے، چھوٹے طیارے کی قیمت کم از کم 27 ارب روپے ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ آپ نے چھوٹے طیارے کی قیمت میں ایئر لائن بیچ دی ہے، قومی خزانے میں 10 ارب روپے آئے، یہ پرانے جہاز کی قیمت کے برابر بھی نہیں۔   
قومی ایئر لائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزر کمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی

اسلام آبا دقومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے...   

انہوں نے کہا کہ 335 ارب روپے بھی بولی لگتی تو اسے نہیں بیچنا چاہیے تھا، یہ سرکاری ادارے نہیں چلا سکتے تو کس بات کی گورننس کا دعویٰ کرتے ہیں۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کے پاس 78 لینڈنگ رائٹ موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قومی ایئر لائن پاکستان کا وقار اور اسٹریٹجک اثاثہ ہے، قومی ایئر لائن فروخت نہیں کی جانی چاہیے تھے، جب موجودہ قومی ایئر لائن منافع میں آگئی تھی تو پھر کیوں فروخت کیا گیا؟ قومی ایئر لائن نے اس سال 112 ارب روپے کمائے اور 10 ارب روپے کا منافع ہوا، ہمیں نجی شعبہ سے کوئی شکایت نہیں، حکومت سے ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:11 GMT+5 , Processed in 0.046262 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list