Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 971|Reply: 0

وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے: لیاقت بلوچ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 18:36:51 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

جماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے۔

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی اور کنٹونمنٹس کے ساتھ بدترین کھلواڑ کر رہی ہے۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلام مسلمانوں کو اقلیتوں کے حقوق، عزت و احترام کے تحفظ کا حکم دیتا ہے، پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور بھارت میں غیر محفوظ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل پوری دنیا میں رسوا ہوگیا، عالم اسلام کا انتشار اسرائیل کی زندگی ہے، مسلم ممالک کا اتحاد پوری امت کے لیے ناگزیر ہے۔

لیاقت بلوچ نے یہ بھی کہا کہ صدر متحدہ عرب امارات شیخ زاید النیہان کے دورۂ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:29 GMT+5 , Processed in 0.069165 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list